Price : Rs. 120,000/-
Pakzon Electric eBike PE-70D travels 80 KM in full charge in only 1.50 units.

Pakzon Electric eBike PE-70D travels 80 KM in full charge in only 1.50 units.
پاکستان میں عمران خان کے وژن اور الیکٹرک وہیکل پالیسی کے تحت بہت سی کمپنیوں نے الیکٹرک بائیکس کی تیاری شروع کردی ہے. جن میں جولٹا الیکٹرک ، روڈ کنگ، پاک زون الیکٹرک، ایم ایس جیگوار، میگا الیکٹرک،ولیکٹرا اور ٹیلی پورٹ شامل ہیں اسکے ساتھ کئی ایک الیکٹرکل گریجوئیٹس بھی اپنے تئیں الیکٹرک بائیکس اسیمبل کر رہے ہیں.