Posted on 1 Comment

الیکٹرک موٹر سائیکل کی دنیا میں خوش آمدید

پاکستان میں عمران خان کے وژن اور الیکٹرک وہیکل پالیسی کے تحت بہت سی کمپنیوں نے الیکٹرک بائیکس کی تیاری شروع کردی ہے. جن میں جولٹا الیکٹرک ، روڈ کنگ، پاک زون الیکٹرک، ایم ایس جیگوار، میگا الیکٹرک،ولیکٹرا اور ٹیلی پورٹ شامل ہیں اسکے ساتھ کئی ایک الیکٹرکل گریجوئیٹس بھی اپنے تئیں الیکٹرک بائیکس اسیمبل کر رہے ہیں.

1 thought on “الیکٹرک موٹر سائیکل کی دنیا میں خوش آمدید

  1. Hi, this is a comment.
    To get started with moderating, editing, and deleting comments, please visit the Comments screen in the dashboard.
    Commenter avatars come from Gravatar.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *